ٹوئردی سندھ سائیکل ریس کے شرکاء آج نواب شاہ پہنچے شاندار استقبال

نواب شاہ (بیورورپورٹ)محکمہ اسپورٹس اور یوتھ افئیر کی جانب سے منعقدہ ٹوئردی سندھ سائیکل ریس کے شرکاء آج سیہون سے بھٹ شاہ جاتے ہوئے نواب شاہ سے گذرے جہاں پر پریس کلب کے سامنے ریس کے شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی بعد میں سائیکل ریس بھٹ شاہ کے لئے روانہ ہوگئی جہاں وہ ایک دن کے قیام کے بعد اگلے مرحلے کے لئے حیدرآباد روانہ ہونگے واضع رہے کہ کھیلوں اور نوجوانوں کے معاملات کے صوبائی محکمے کے جانب سے 2 اپریل کو گھوٹکی سے ٹوئر دی سندھ سائیکل ریس شروع کی گئی تھی جو مختلف شہروں سے ہوتی ہوی 16 اپریل کو کراچی پہنچے گی ریس کا مقصد کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔17800099_1911256705772678_7576652392015270614_n17795892_1911256729106009_7205116788250799404_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s