عیدالفطر کے بعد ڈویزن شھید بینظیرآباد سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں آرگنائزیشن کو مزید فعال کیا جائے گا اور تنظیم کے لیے کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرکے نئیں سرے سے تنظیم سازی کی جائے گی ,پاکستان انٹرنیشنل ھیومن رائٹس آرگنائزیشن صوبہ سندھ کے صدر سکندر حیات رند 

​نوابشاھ.

عیدالفطر کے بعد ڈویزن شھید بینظیرآباد سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں آرگنائزیشن کو مزید فعال کیا جائے گا اور تنظیم کے لیے کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرکے نئیں سرے سے تنظیم سازی کی جائے گی اور جوسوشل ورکرز عوام کے حقوق کی آواز اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے والے نوجوانوں کو دعوت دیتا ہوں آئیں اس پلیٹ فورم سے عوام کی خدمت کرنے کے لیے حصہ بنیں ان خیالات کا اظہار پاکستان انٹرنیشنل ھیومن رائٹس آرگنائزیشن صوبہ سندھ کے صدر سکندر حیات رند نے سکرنڈ میں اپنی رہائشگاہ پہ کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ھیومن رائٹس آرگنائزیشن سندھ کے کونے کونے تک غریب اور بے پہنچ لوگوں کے لیے ساتھ ہے اور انکی ہر ممکن مدد کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ ڈویزن شھید بینظیرآباد اور.اضلاع کی نئیں سرے سے تنظیم سازی کی جائے گی عید کے بعد اور جو پاکستان انٹرنیشنل ھیومن رائٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فورم سے عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں وہ آئیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s