پانی کی کمی کے باعث گجرا برانچ سے نکلنے والی نہریں ڈھورونارو مائنر اور کھیاریوں مائنر 15 جون سے 22 جون 2017 تک بند رہیں گی۔ ایگزیکیٹو انجنئیرآبپاشی نصرت ڈویژن

پانی کی کمی کے باعث گجرا برانچ سے نکلنے والی نہریں ڈھورونارو مائنر اور کھیاریوں مائنر 15 جون سے 22 جون 2017 تک بند رہیں گی۔ ایگزیکیٹو انجنئیرآبپاشی نصرت ڈویژن
نواب شاہ (ہینڈآؤٹ)ایگزکیٹوانجنئیر آبپاشی نصرت ڈویژن شہیدبینظیرآباد نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پانی کی کمی کے باعث گجرا برانچ کی نہریں 15 جون سے 22 جون2017تک بندرہیں گی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے  گجرا برانچ سے نکلنے والی نہریں ڈھورو نارو مائنر اور کھیاریوں مائنر 22 جون 2017 شام 6بجے تک بند رہینگی۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ جیسے ہی  پانی کی صورتحال بہتر ہوئی نہریں کھول دی جائیں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s