پیپلز میڈیکل کالج و ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طفیل بلوچ نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے لیئے پینے کا صاف فلٹر شدہ ٹھنڈہ پانی فراہم کردیا ہے


​پیپلز میڈیکل کالج و ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طفیل بلوچ نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے لیئے پینے کا صاف فلٹر شدہ ٹھنڈہ پانی فراہم کرنے کے لیئے ہسپتال کے مختلف وارڈوں میں ڈسپینسر لگو دیئے ہیں اور پینے کا صاف فلٹر شدہ پانی کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے رمضان المبارک کے اس مقدس ماہ و سخت گرمی میں پینے کا صاف فلٹر شدہ ٹھنڈہ پانی فراہم کرنے کے احسن اقدام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اس طرح کی مثال سندھ بھر میں کہیں نہیں ہے ہم ڈاکٹر طفیل بلوچ صاحب کو اس بہترین قدم اٹھانے پر سلام پیش کرتے ہیں.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s