Category Archives: Uncategorized

معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو انتقال کر گئیں

معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو انتقال کر گئیں نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں، انکی عمر 59 برس تھی، رات گئے ریما کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ان  ہسپتال  میں داخل کروایا گیا تھا